فلموں میں سیکورٹی اور پولیس مشقوں میں پشتونوں کو دہشتگرد دیکھانا بند کیا گائے

فلموں، سیکورٹی اور پولیس مشقوں میں پشتونوں کو دہشتگرد دیکھانا بند کیا جائے. قومی اسمبلی میں شہریار آ فریدی کا اظہار افسوس اور کہا کہ آئیندہ ایسا نہ کیا جائے. پشتونوں سے زیادہ محب وطن کوئی نہیں. پاکستان آزادی تحریک مزید پڑھیں