اگر پاک بھارت جنگ چڑھ گئی تو زیادہ نقصان کس کا ہوگا؟

پاکستان اور بھارت کے تعلقات پھر سے خراب. پاکستان ایک ایٹمی طاقت اور پیشہ ورانہ فوج رکھنے والا پرامن ملک ہے. ایک تجربہ کار اور بہادر فوجی ملک کو بھارتی آرمی چیف بپن روات نے للکارنے کی کوشش کی ہے. مزید پڑھیں

ففتھ جنریشن وار فیئر کیا ہے؟

ففت (5th)جنریشن ﻭﺍﺭ فیئر۔ دور جدید کی خطرناک جنگ جو ملکِ خداداد پاکستان پر لانچ کرکے مسلط کردی گئی ہے۔ﺳﻮﺷﻞ میڈیا ففت جنریشن ﻭﺍﺭ فیئر کا ایک انتہائی مہلک اور اہم ہتهیار ﮨﮯ- پروپیگنڈے کے اس ہتهیار سے زخمی ہونے مزید پڑھیں

ففتھ جنریشن وار اور ہائیبر ڈوار فیئر

ہائبرڈوارفیئر پاکستان میں اس جنگ سے پہلے ففت جنریشن وار فیئر تھی جو اس ملتی جلتی ہے. لیکن یہ جنگ زرہ جدید ہے. آج کل یہ جنگ لڑی جارہی ہے. جس کے بارے میں قوم کو پتہ ہونا چاہئے. عسکری مزید پڑھیں