موٹر سائیکل اور سائیکل اب ایک ساتھ

موٹر سائکل اور سایئکل اب ایک ساتھ میں ۔۔ پشاور کارخانو مارکیٹ میں اب دستیاب ہے پٹرول نہ ھو تو پیڈل سے چلائے اور اگر پٹرول ھو تو موٹر سائکل کے مزے لو ۔۔۔