بونیر گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول بٹاڑہ چغرزئی کے طلباءکا اساتذہ نہ ہونے کے خلاف احتجاج

بونیر شوکت بونیری۔ بونیر گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول بٹاڑہ چغرزئی کے طلباءکا اساتذہ نہ ہونے کے خلاف احتجاج ،کلاسوں سے بائیکاٹ کرکے سڑکوں پرنکل آئیں ،مین شاہراہ کو ہرقسم ٹریفک کیلئے بند کردیا،تفصیلات کے مطابق علاقہ چغرزئی کے گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول مزید پڑھیں