ایک تھا بادشاہ تحریر شبیر بونیری

سورج غروب ہورہا تھا میرے سامنے بلندوبالا پہاڑ تھے جن کی چوٹیوں پر سورج کی آخری کرنیں بوسہ دی رہی تھیں ۔ پہاڑوں کے اوپر بادلوں کا نظارا ایسا تھا جیسے دونوں کے درمیان سرگوشیاں چل رہی ہوں ۔ ہُو مزید پڑھیں