پولیس کو نئی وردی کی ضرورت نہیں، تو پھر کس چیز کی ضرورت ہے؟

پولیس کو نئی وردی کی نہیں ایک ایسے اسکول کی ضرورت ہے جس میں ان کے بچون کو مفت اور معیاری تعلیم مل سکے ۔ ایک اسپتال کی ضرورت ہے جس میں انہیں مفت اور معیاری علاج میسر ہو ۔ مزید پڑھیں