نیٹ فلکس نامی ایک انٹرٹینمنٹ پروائڈر کی ایک نئی ڈرامہ سیریز ہے جس کا نام ہے “مسیحا” اور پورا نام “مسیحا الدجال” ہے.

حضور اکرم صلی اللہ علیہِ وآلہِ وسلم نبیُ الاخرُ الزماں اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں جبکہ ہم آخری اُمت ہیں اسی لیے نبیِ دو جہاں نے اس دُنیا سے پردہ پوشی فرمانے سے پہلے ہمیں قیامت تک آنے مزید پڑھیں