واہ رے واہ پاکستانی سیاستدانوں کی تقاریر

مہذب اور جمھوریت پسند ممالک میں جب بھی الیکشن کمپئین یا سیاسی تقاریر ہوتے ہیں تو منشور اور ترقیاتی کاموں کا ذکر ہوتا ہے. لیکن میرے وطن میں جب بھی بات ہوتی ہے تو ایک دوسرے پر کیچھڑ اچھالتے ہیں. مزید پڑھیں