گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول باغ خدوخیل میں سلام ٹیچر ڈے کے مناسبت سے تقریب منعقد

بونیر شوکت بونیری گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول باغ خدوخیل میں سلام ٹیچر ڈے کے مناسبت سے تقریب منعقدہوا جس کے مہمان خصوصی ریٹائرڈ سی ٹی استاد امیرگوہرشاہ تھے،تقریب میں سکول اساتذہ ،طلباءاور عمائدین علاقہ نے کثیرتعدادمیں شرکت کی ،اس موقع مزید پڑھیں

بونیر چینگلے پولیس کی کامیاب کارروائی

بونیر پولیس “شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ” “بونیر چینگلئ پولیس کی کامیاب کارروائی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیر صادق بلوچ کے ہدایت پر ایس ایچ او چینگلئ انور سعید خان نے مجرم اشتہاری کرامت شاہ ولد غونڈو سکنہ نارنجی گرفتار مزید پڑھیں