جی ایچ ایس ایس چینگلئی میں سلام ٹیچر ڈے کے حوالے سے زبردست تقریب کا اہتمام

بونیر شوکت بونیری جی ایچ ایس ایس چینگلئی میں سلام ٹیچر ڈے کے حوالے سے زبردست تقریب کا اہتمام ،اساتذہ ،طلباءاور عمائدین علاقہ نے کثیر تعدادمیں شرکت کی ،مہمان خصوصی ریٹائرڈ ایس پی ای ٹی جنگریزخان کو ہارپہنایاگیا،تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں