ضلع بونیرکے سرکاری ہائی و ہائیرسیکنڈری سکولز کے سربراہان کی جنرل باڈی سپورٹس میٹنگ

بونیر شوکت بونیری ضلع بونیرکے سرکاری ہائی و ہائیرسیکنڈری سکولز کے سربراہان کی جنرل باڈی سپورٹس میٹنگ ،اتفاق رائے سے سال2018ٹورنامنٹ کیلئے کیلئے پرنسپل گل رحمان کو جنرل سیکرٹری نامزدکیا،سال 2017ٹورنامنٹ رپورٹس پیش کیاگیا،گزشتہ کی طرح امسال بھی سکولوں کے مزید پڑھیں