بونیرمیں‌وقفے وقفے سے بارش جاری،کئی حادثات رونماہوئے

بونیر۔شوکت علی بونیری سے ضلع بھر کے گردونواح میں دوسرے روز بھی گرچ چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاری رہا،باجکٹہ کے علاقہ میں آسمانی بجلی گرنے سے دوبچے اور ایک خاتون شدید متاثر و زخمی ۔ ،تینوں کو مزید پڑھیں