بونیرمیں منشیات ،گاڑیوں اور دیگر چوری میں اضافہ

بونیر شوکت بونیری۔ ضلع کونسل بونیرکا اہم اجلاس،بونیرمیں منشیات ،گاڑیوں اور دیگر چوری میں اضافہ ،سرکاری محکموں کے آفیسران کی کونسل کے اجلاس میں غیرحاضری پر برہمی کا اظہار ،کونسل کے کنوینر نے ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کو مزید پڑھیں