گورنمنٹ گرلز ہائیرسیکنڈری سکول جوڑ میں بھاشا ڈیم کیلئے چندہ اکٹھاکرلیاگیا

رپورٹ شوکت بونیری (بونیر ٹی وی) گورنمنٹ گرلز ہائیرسیکنڈری سکول جوڑ میں بھاشا ڈیم کیلئے چندہ اکٹھاکرلیاگیا،سرسبز پاکستان کی خاطر تین روزہ شجرکاری مہم چلاکر سینکڑوں مختلف پودے جات لگالئے ،ڈیم کی تعمیر اور پیارے پاکستان کو صاف ستھرا اور مزید پڑھیں