گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول باغ خدوخیل میں سلام ٹیچر ڈے کے مناسبت سے تقریب منعقد

بونیر شوکت بونیری گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول باغ خدوخیل میں سلام ٹیچر ڈے کے مناسبت سے تقریب منعقدہوا جس کے مہمان خصوصی ریٹائرڈ سی ٹی استاد امیرگوہرشاہ تھے،تقریب میں سکول اساتذہ ،طلباءاور عمائدین علاقہ نے کثیرتعدادمیں شرکت کی ،اس موقع مزید پڑھیں