ڈپٹی کمشنر بونیر جناب شفیع اللہ خان نے آج بونیرمیں افغان پناہ گزین کیمپ کا دورہ کیا اورضلع بھرمیں جاری چارروزہ پولیومہم کی مناسبت سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کے ہمراہ بچوں کوپولیوقطرے پلائے

ڈپٹی کمشنر بونیر جناب شفیع اللہ خان نے آج بونیرمیں افغان پناہ گزین کیمپ کا دورہ کیا اورضلع بھرمیں جاری چارروزہ پولیومہم کی مناسبت سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کے ہمراہ بچوں کوپولیوقطرے پلائے۔ رواں پولیومہم آج یعنی24ستمبر سے 28ستمبر 2018تک مزید پڑھیں