521

ضلع بونیر کے ان تمام امیدواروں کے لئے اہم اطلاع جنہوں نے پی ایس ٹی پوسٹ کےلئے این ٹی ایس ٹیسٹ پاس کیا ہے

اہم اطلاع
ضلع بونیرکے ان تمام امیدواروں کو مطلع کیاجاتاہے جنہوں نے پی ایس ٹی پوسٹ کیلئے این ٹی ایس ٹیسٹ پاس کیاہے اورسکول وائز میرٹ لسٹ میں سیریل نمبر 30 تک نام درج ہو.وہ مورخہ 1,2,3,4 آکتوبر کو متلعقہ سنٹرز میں انٹرویو میں شرکت کریں.بحکم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضلع بونیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں