345

اس ملک ‘پاکستان’ کے دو قوانین

‏اس بات میں کوئی شک نہیں ملک میں اس وقت دو قانون ہیں ایک طاقتوروں اور دولت مندوں کے لئے اور دوسرا عام شہریوں اور عریبوں کے لئے۔ قانون کی یہ تقسیم ہر طرف ہے. شکر ہے اللہ کا کہ چیف جسٹس صاحب اس گیپ کو کم کرنے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں. امید رکھتا ہوں رب ذولجلال سے کہ عنقریب ہم پاکستانی قوم اس مقصد میں بہت جلد کامیاب ہو جائینگے بشرطیہ کہ ہم 2018 کے الیکشن میں ایک ایسے طلسماتی شخصیت کو ووٹ دیں جو دل میں عریبوں کے لیے محبت اور ظالموں کے لیے سخت قوانین بنانے کا ارادہ رکھتا ہے. جو بے خوف و حطر سب کو ایک ہی نظر سے دیکھتا ہے. اسکا نام ہے عمران خان. عوام کو صوبائیت, لسانیت اور خوف کی عینک اتار کر صرف عمران خان کا ساتھ دینا چاہئے. انشاءاللہ عمران خان کبھی بھی قوم کو مایوس نہی کریگا. ووٹ ڈالتے وقت امیدوار کے ماضی کو ضرور کھنگالنا ہوگا. عمران خان کا نظریاتی سپاہی کبھی بھی چور اور ڈاکو نہی رہاہوگا. اگر کسی ڈاکو نے شمولیت کر بھی لی ہو تو اسکا اختساب ضرور ہوگا. وہ اس چکر میں نہ رہے کہ میں تحریک انصاف میں آکر بلیک منی کو وائیٹ کردونگا. سب کو پتہ ہے کہ بلیک منی سے کہاں کہاں جائیدادیں خریدی گئی ہیں اور کہاں کہاں کارخانے لگائے گئے ہیں. ووٹ صرف پی ٹی آئی کا. باقی چور و ڈاکوؤں کا احتساب عمران خان کا کام. کیونکہ اس کام میں وہ ماہر ہے.
ہر طرف مجھے کیوں نکالا کی صدائیں آرہی ہیں. اب تو خلائی مخلوق کی دریافت بھی ہوگئی ہے. اب تو اسکا مقابلہ ہم سے نہی بلکہ خلائی مخلوق سے ہے.
تحریر
صوبیدار میجر (ر) بختروم شاہ تمغہ خدمت عسکری
سیاسی وسماجی کارکن پی ٹی آئی بونیر خیبرپختونخواہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں