388

پٹواریوں کے نام اہم پیغام

پٹواری حضرات اکثر کے پی کے کی حکومت اور عمران خان پر تنقید کرتے ہے کہ کہاں گیا بلین ٹری پلانٹیشن مہم, 350 ڈیمز اور انرجی سیکٹکر میں ترقی.
تو سنے کے پی کے حکومت نے چھوٹے ڈیموں کی بات کی ہے عام لوگوں کو سمجھانے کے لیے. یہ دراصل سمال ہائیڈرل پاور پلانٹس ہیں جس میں 300 مکمل ہوچکے ہیں اور باقی پر کام چل رہا ہے. اسکی وجہ سے 20 میگاواٹ بجلی کے پی کے کے مختلف علاقوں کو ڈھائی روپے فی یونٹ کے خساب سے مل رہی ہے.
آئل اینڈ گیس کے انرجی سیکٹر میں کے پی کے کی حکومت نے 53% ترقی کی ہے. اگر وفاقی حکومت این او سی دے تو کے پی کے اس میدان میں اپنے صوبے کے ذخائر سے پورے ملک کے انرجی کرائسس کو ختم کرسکتی ہے.
بلین ٹری سونامی. ناقدین نے اپنے آنکھوں بغض اور کینے کی پٹیاں باندی ہیں انکو کچھ نظر نہی آرہا. او دیکھو صوبے کے میدانی اور پہاڑی علاقے میں نئے پودے. انکی گروتھ جس سپید سے ہورہی ہے تو مجھے یقین ہے کہ اگلے پانچ سال میں یہ ترقی پوری دنیا کو نظر آئیگی.
سیاست گھمبیر خالات میں راستہ نکالنے کا نام ہے لیکن ہمارے سیاستدانوں نے اسکو جنگ و جدل سمجھ لیا ہے اور ایک دوسرے کے مفید کاموں کو میں نہ مانوں والی کہانی سمجھ رکھا ہے. خدارا ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی طاقت پیدا کرنے کی کوشش کرو.
تحریر
صوبیدار میجر ریٹائرڈ بخت روم شاہ تمغہ خدمت عسکری
سماجی و سیادی کارکن پی ٹی آئی بونیر خیبرپختونخوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں