333

خلائی یا خدائی مخلوق

پاکستانی سیاست میں خلائی مخلوق کے لفظ کے موجد نواز شریف صاحب نے ایک دفعہ پھر فرمایا ہے کہ 26/11 حملے میں پاکستان ملوث ہے. ابھی تک ڈان لیکس اور خلائی مخلوق والا مسلہ خل نہی ہوا تھا کہ ایک نیا مسلہ کھڑا کر دیا گیا ہے اور وہ بھی دو دفعہ وزیراعلیٰ اور تین مرتبہ وزیراعظم بننے والے ایک ذمہ دار شخصیت کے زبانی. پھر یہ صاحب گلی گلی, شہر شہر گھومتے ہیں اور پوچھتے رہتے ہیں کہ مجھے کیوں نکلا. اب ثابت ہوا کہ تجھے جس نے بھی نکالا ٹھیک اور خوب نکالا. پہلے تو انکا کا مقابلہ خلائی مخلوق سے تھا لیکن اب انکو 2018 کے الیکشن میں خُدائی مخلوق سے ووٹ کے شکل میں ایسی مار ملیگی کہ انکی اولادیں صدیوں تک یاد رکھے گی. آخر میں یہ دعا کروں گا کہ اللہ نواز شریف کو لمبی زندگی دے تاکہ یہ ہر پانچ سال کے بعد الیکشن میں اپنی سیاسی ناکامی دیکھتے رہے.
تحریر
صوبیدار میجر (ر) بخت روم شاہ تمغہ خدمت عسکری
سیاسی و سماجی کارکن پی ٹی آئی بونیر خیبرپختونخواہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں