347

مملکت خداداد پاکستان تفصیلی جائیز

دنیا میں اس وقت دو سو سے زائد ممالک ہیں۔ ان میں سے ایک اسلامی جمہوریہ پاکسان بھی ہے جو روس سے کم از کم دس گنا چھوٹا ہے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے تین گنا بڑا ہے۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے، خوبانی، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے، پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں، کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے، آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں، چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں، گندم کی پیداوار کے لحاظ سے نویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ہے۔ یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں پچیسویں نمبر پر ہے۔ اسکی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور برِ اعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے برابر ہے۔ یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کے لحاظ سے پچپنویں نمبر پر ہے۔ کوئلے کے زخائر کے اعتبار سے چوتھے اور تانبے کے ذخائر کے اعتبار سے ساتویں نمبر پر ہے۔ سی این جی کے استعمال میں اول نمبر پر ہے۔ اسکے گیس کے ذخائر ایشیا میں چھٹے نمبر پر ہیں اور یہ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ہے۔
======لیکن========
سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس ملک میں سب کچھ ہوتے ہوئے بھی عوام بھوکی مر رہی ہے. ڈھائی کروڑ بچے سکول سے باہر ہیں. پیینے کا صاف پانی مہیا نہی. یہ سب کچھ نااہل شریف کی وجہہ سے ہے. لیکن خدا کا فضل ہے کہ اب وہ اپنے انجام تک پہنچ چکا ہے. اور اس عظیم مملکت کو عمران خان کے شکل میں قائد مل گیا ہے. اب انشاء اللہ پاکستان صحی معنوں میں قائد اعظم کا, سر سید احمد خان اور علامہ اقبال کا پاکستان بنے گا. جیو عمران خان . جیو پاکستان تحریک انصاف.
تخریر
صوبیدار میجر (ر) بخت روم شاہ تمغہ خدمت عسکری
سیاسی و سماجی کارکن پی ٹی آئی بونیر خیبر پختونخواہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں