پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی سادگی

پاکستان اور سادگی

وہ سادگی میں بھی ہے عجب دل کشی لئے
اس واسطے ہم اس کی تمنا میں جی لئے

اللہ نے پاکستان کو ایک ایسا وزیر آعظم عطا کیا جو خود بھی سادہ زندگی گزارتا ہے اور دوسروں کو بھی سادگی کی تلقین کرتا ہے. خالانکہ خان صاحب نے ہر طرح کی آسائش اور کشائش دیکھی ہیں لیکن اب ہر قسم کے تکلفات سے بے بہر ہو گئے ہیں.اب حکومت کو بھی سادگی سے چلا نے کے اخکامات جاری کردیئے گئے ہیں. اب عوام اور سرکار دونوں کو سادہ زندگی گزارنی ہے. کچھ عرصے تک مشکل نظر آئیگا لیکن آہستہ آہستہ قوم اور عوام اس چیز کے قائل ہوجائینگے. عوام اور تمام سرکاری ملازمین کو خان صاحب کا ساتھ دینا چاہئے.
اسلام بھی سادہ زندگی کی پرچار کرتا ہےاور فضول خرچی کو ناپسند کیا ہے.

بخت روم شاہ بونیری

اپنا تبصرہ بھیجیں