482

مریم نواز قتل منصوبہ اور گرفتاری!

خفیہ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی خفیہ ایجنسی raw نے مریم نواز کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

یہ قتل مریم کے کسی بڑے سیاسی جلسے یا ریلی کے دوران کیا جانا تھا تاکہ الزام پاک فوج پر لگاکر پٹواریوں کو فوج سے لڑادیا جائے۔

یوں پاکستان خانہ جنگی کا شکار ہوجائے اور پاک فوج “مقبوضہ کشمیر” کو بھول کر اندرونی خانہ جنگی سے نمٹنے میں مصروف ہوجائے۔ پاک فوج کے اندرونی صورتحال میں مصروف ہوتے ہی بھارت باہر سے “آزاد کشمیر” پر حملہ آور ہوجائے۔

مریم نواز کی گرفتاری کے پیچھے اصل وجہ یہی ہے کہ انہیں خفیہ ایجنسیوں نے قتل ہونے سے بچایا ہے۔

اگر مریم قتل ہوجاتی تو نواز شریف بھی باہر آجاتا اور سیاسی صورتحال مکمل بدل جاتی، عالمی قوتین نوازشریف اور شہباز شریف کا ساتھ دیتیں یوں پاکستان مشکل حالات میں گھر جاتا، احتساب کا عمل بھی رک جاتا، کشمیر صورتحال بگڑ جاتی اور جاہل پٹواری جزبات میں آکر بھارت سے لڑنے کے بجائے الٹا پاک فوج سے لڑتے ۔ اس صورتحال میں پاکستان کشمیر مسئلہ بھی بھول جاتا اور یوں بھارتی خفیہ ایجنسی RAW کی چال کامیاب قرار ہوجاتی۔

مریم نواز اور ن لیگ کو حکومت کا شکرگزار ہونا چاہیے کہ بروقت اقدام سے مریم کی جان بچ گئی۔

تحریر : یاسررسول

نوٹ : مریم گرفتاری پر ن لیگ کا خاموش رہنا لیکن بلاول زرداری کا چیخنا چلانا بڑا معنی خیز ہے۔ یا تو اسے RAW کے پلان کا علم پہلے سے علم تھا یا پھر یہ انتہاء درجے کا “چ” ہے۔

خفیہ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی خفیہ ایجنسی raw نے مریم نواز کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
خفیہ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی خفیہ ایجنسی raw نے مریم نواز کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں