168

ممبئی حملہ اور حافظ سعید صاحب کی گرفتاری کے حقائق

تحریر : چودھری صہیب طاہر

ممبئی حملی امریکہ انڈیا اور اسرائیل نے مل کر خود کروایا۔ تاکہ اسکا الزام پاکستان پر لگایا جائے اور پاکستان کو دہشت گرد ثابت کیا جائے۔ یہ انکا پلان تھا۔ اور انکا موقف بھی یہی تھا۔ جسے ہمارے سابقہ غدار وزیراعظم نواز شریف نے بھی اپنی نااہلی کو بچانے کے لیے اپنایا۔ اور نواز شریف کے اس جھوٹے بیان کی وجہ سے پاکستان کا نام گرے لسٹ میں ڈالا گیا۔

مزہ کی بات کلبوشن والے کیس میں بھارت نے نواز شریف کا وہی بیان ثبوت کے طور پر پیش کیا۔ جس میں نواز شریف نے امریکہ اسرائیل اور بھارت کے موقف کو اپنا کر بیان دیا تھا کہ ممبئی حملہ کرنے والے پاکستان سے گئے تھے۔

اب ممبئی حملہ کی حقیقت سن لیں اس حملہ کی ماسٹر مائنڈ اجمل قصاب تھا۔ جو برائمن ہندو دہشتگرد تھا اور اسے بھارتی اجنسی آئی بی اور را کی مکمل سپورٹ تھی۔ مہاشرہ کے سابق آئی جی ایس ایم موشرف نے اپنی کتاب ھو واس کیلڈ کرکری میں صاف لکھا ہوا کہ اجمل قصاب کو 2006 میں را نے نیپال سے گرفتار کیا تھا۔اجمل قصاب کو نہ تو پھانسی ہوئی نہ کوئی اتنی خاص سزا۔ جبکہ الیاس ڈیوڈسن جو جرمن صحافی ہیں بھی اپنی کتاب دی بٹرائل آف انڈیا میں اس بات کا اعتراف کر چکہ ہیں کہ ممبئی حملہ انڈیا اسرائیل اور امریکہ نے خود کروایا تاکہ پاکستان کو دہشت گرد ملکوں کی لسٹ میں ڈالا جائے اور حافظ سعید جن سے امریکہ انڈیا اور اسرائیل کی پھٹتی ہے انہیں قابو کیا جائے۔

اب بات کرتا ہوں حافظ سعید صاحب کی گرفتاری کی۔ خفیہ زرائع کے مطابق بہت جلد بھارت ایک بار پھر ممبئی حملہ اور پلوامہ حملہ جیسا جھوٹا آپریشن کرکے الزام پاکستان اور حافظ سعید پر لگانا چائتا۔ جس کی اطلاع ہمارے گمنام ہیوز کو تھی انہوں نے حافط صاحب کو صرف اسی لیے گرفتار کیا کہ کفار کا جھوٹا پلان فیل ہو سکے۔

رہی بات پٹوااری حضرات کے پراپوگنڈا امریکی پریشر کی امریکہ تو کئی سالوں سے پاکستان کو دہشت گرد ثابت کرنا چاہتا۔ سارے یہودی انڈین اور دیگر کفار پاکستان کو دہشت گرد ثابت کرنا چائتے ہیں اور ہر فورم سے پاکستان کے خلاف کوئی نہ کوئی شوشہ چھوڑتے رہتے ہیں۔ تاکہ پاکستان کو دہشت گرد ثابت کرکے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بند کروا سکیں۔

کفار جتنی مرضی سازشیں کر لیں ہمیشہ منہ کی کھائیں گے۔ پاکستان کو رہشت گرد کہنے والا بھارت پاکستان کو رہشت گرد کہتا کہتا خود دہشت گرد ملک ثابت ہوچکا۔ گزشتہ دنوں عالمی عدالت میں کلبوش کیس کے فیصلہ سے یہ تو ثابت ہو گیا کہ بھارت اور کلبوشن دونوں دہشت گرد ہیں۔

پاکستان اللّٰہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔جس ملک کی بنیاد ہی کلمہ طیبعہ ہو اسے دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی ۔ تاریخ گواہ ہے کہ جس کسی نے بھی پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی وہ خود نشان عبرت بن گیا۔

پاکستان ہمیشہ زندہ آباد رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں