149

پی ٹی ایم کا پولیس ٹیم پر حملہ

پی ٹی ایم کا پولیس ٹیم پر حملہ

پی ٹی ایم کے حنیف پشتین اور اس کے ساتھیوں نے چھاپہ مارنے والی پولیس ٹیم پر فائرنگ کر کے تین اہلکاروں کو زخمی اور ایک حولدار شاکر اعظم کو شہید کر دیا ہے۔

پولیس ٹیم مفرور حنیف پشتین کو گرفتار کرنے گئی تھی جس نے ایک اور پی ٹی ایم کارکن فہیم کے گھر پناہ لے رکھی تھی۔

حنیف اور اس کے ساتھیوں نے چھاپہ مارنے والی پولیس ٹیم پر حملہ کر دیا۔

زخمی اہلکاروں کو سی ایم ایچ منتقل کیا گیا ہے۔
حنیف پشتین، فہیم اور شاہین نامی پی ٹی ایم کارکن گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ ان سے نائن ایم ایم کا پستول اور اے کے فورٹی سیون برآمد ہوا ہے۔

کہاں ہے منظور پسکین جو کل دنیا کو پن دکھا رہا تھا کہ ہمارے پاس تو صرف یہ ہے؟

پی ٹی ایم کی بدمعاشی اور غنڈہ گردی ہر حد عبور کر چکی ہے۔ اب سرعام سیکیورٹی اہلکاروں کو قتل کرنے لگے ہیں۔

تمام ساتھی آج باقی کام چھوڑ کر پی ٹی ایم کی اس دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھائیں۔

ہم حنیف پشتین، علی وزیر اور محسن داؤڑ کی پھانسی کا مطالبہ کرتے ہیں اور پی ٹی ایم کے سرغنہ منظور پشتین کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

تحریر شاہد خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں