643

سری لنکا حملے کس نے کروائے ؟

سر لنکا دھماکوں سے گونج اٹھا، 200 سے اوپر بےگناہ لوگ دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گئے لیکن سوال یہ ہے کہ حملے کروائے کس نے اور حملوں کے پیچھے کیا مقاصد تھے ؟

میری اطلاعات کے مطابق یہ حملے ہندو دہشتگرد تنظیم “تامل ٹائیگرز” نے کیے ہیں۔ الزام داعش پر ڈال کر مسلمانوں کو دہشتگرد بناکر پیش کرنے کی نئی سازش کی جارہی ہے۔ تامل ٹائیگرز کا وجود ختم ہوچکا تھا لیک مودی کے اقتدار میں آتے ہی یہ ایک مرتبہ پھر زندہ ہوئے۔




یاد رہے سری لنکا جانتا ہے کہ تامل ٹائیگرز ہندوستانی حکمرانوں نے سری لنکا کے خلاف تخلیق کیے، اس وجہ سے سری لنکا اور انڈیا کے تعلقات ماضی میں بہت خراب رہے ہیں۔ سری لنکا نے ماضٰ میں ان ہندو دہشتگردوں سے چھٹکارا پانے کیلیے پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز سے مدد بھی لی تھی۔

دراصل “تامل ٹائیگرز” سری لنکا کو بنگلادیش کی طرح ہندوستان کی ایک کالونی (یعنی غلام ریاست) بنانے کے لیے تخلیق کیے گئے تھے۔ تامل ٹائیگرز ہندو ہیں اور یہ ہندوستانی حکمرانوں کے حکم پر ماضی میں سری لنکا میں حملے کرتے رہے ہیں۔

سری لنکا نے پاکستانی ایس ایس جی کمانڈوز سے مدد لیکر چند عشرے پہلے تامل ٹائیگرز کے خلاف ایک بہت بڑا فوجی آپریشن کیا تھا جس میں ہمارے کمانڈوز نے تامل ٹائیگرز کا مکمل صفایا کردیا تھا۔

پھر زمانے گزرے، اور مودی اقتدار میں آگیا۔




یہ بات ریکارڈ پر موجود ہے کہ مودی نے اعتراف کیا تھا کہ بنگلادیش کو پاکستان سے الگ کرنے کے لیے بھی اس نے وہاں شیخ مجیب الرحمن کے ساتھ مل کر بنگالی دہشتگرد تنظیم “مکتنی باہنی”بنائی تھی جس کو پاک فوج کے یونیفارم پہناکر بنگالیوں کو قتل کرنے کا حکم دیا گیا۔ مکتی باہنی میں اکثریت ہندوں کی تھی جو بنگالیوں کے روپ میں خود بنگالیوں کو قتل کرکے کہتے تھے کہ پاک فوج تمہیں قتل کر رہی ہے۔ اس بات کا اعتراف مودی بنگالی ڈائن وزیراعظم کے ساتھ کرچکا ہے۔

اسکے بعد مودی کے رائٹ ہینڈ سوامی نے اکھنڈ بھارت پر بات کرتے ہوئے کہا تھا تھا کہ جلد ہی ہندوستان کی قریبی ریاستوں (پاکستان، سری لنکا ) کو بھی ہندوستان کی کالونیاں بناکر “اکھنڈ بھارت” کا خواب پورا کیا جائے گا۔ سوامی نے اعتراف کیا کہ بنگال پہلے ہی ہندوستان کی غلام ریاست بن چکا ہے، وہاں شیخ مجیب الرحمن کی بیٹی کو وزارت عظمیٰ پر بٹھاکر ہندوستان بنگال کو کامیابی سے اپنی مٹھی میں کرچکا ہے۔ اب باقی ممالک پاکستان اور سری لنکا کو اپنی کالونی بنانا ہے۔




اس مقصد کے لیے مودی اور سوامی نے مل لر پاکستان میں TTP جبکہ دوسری طرف سری لنکا میں “تامل ٹائیگرز” نامی دہشتگرد تنظیمیں بناکر انہیں پاکستان اور سری لنکا کو “شہری جنگ” کے زریعے کمزور کرنے کا ٹاسک دیا۔

پاکستان نے نہ صرف تامل ٹائیگرز کا صفایا کیا تھا بلکہ ٹی ٹی پی کے خلاف بھی آپریشن کرکے اسکے تمام کمانڈروں کو جہنم واصل کردیا۔ اب ٹی ٹی پی نام بدل کر کبھی جماعت الاحرار کے نام سے خود کو زندہ رکھتی ہے تو کبھی پی ٹی ایم کے پرچم تلے پاکستان مخالف نعرے لگواتی ہے۔

تامل ٹائیگرز بھی کئی عشروں بعد دوبارہ زندہ کیے گئے ہیں، تامل ٹائیگرز کو سری لنکا کی ٹی ٹی پی کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔ دونوں کا مقصد پاکستان اور سری لنکا کو بم دھماکوں سے کمزور کرنا اور ہندو مشرکوں کے ایجنڈے کی تکمیل کرنا ہے۔

اگر سری لنکا تامل تائیگرز کا صفایا کرنے کے لیے دوبارہ پاک فوج سے مدد مانگتا ہے تو ہم ہندو دہشتگردوں سے انہیں بچانے کیلیے بھرپور مدد کریں گے۔

تحریر: یاسررسول

نوٹ : مجھے ٹویٹر پر فالو کرنا مت بھولیں ۔ www.Twitter.com/IamYasirRasool

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں