775

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ THAAD امریکن ڈیفنس میزائل سسٹم، اسرائیل منتقل کیا گیا

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ THAAD امریکن ڈیفنس میزائل سسٹم، اسرائیل منتقل کیا گیا۔




امریکہ نے فوری طور پر اسرائیل کے تحفظ کے لیے اینٹی میزائیل سسٹم بھیج دیا


مگر ہمارے پاس اسکا بھی توڑ ہے آخر سو چال تمہاری تو
فیصلے اللہ کے ہاتھ میں اور مدد اللہ کی ہے ہمارے ساتھاہم بات یہ ہے کہ
پاکستان کیجانب سے میزائل حملے کا ڈر تاریخ میں پہلی بار

امریکہ نے اسرائیل میں میزائل ڈیفنس سسٹم/تھاڈTHAAD پہنچا دیا۔یہ سسٹم کسی بھی ملک کیجانب سے چلائے گئے میزائل کو اپنی حدود میں داخل ہونے سے روک دیتا ہے۔




پاکستان پر 27 فروری کو بھارت اور اسرائیل کی جانب سے حملے کے منصوبے کے بعد اسرائیل کا نام سامنے آنے پر یہ میزائل سسٹم آج اسرائیل پہنچایا گیا۔
میں یہاں بتانا چاہتا ہوں پاکستان اپنے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں