ڈگر پولیس لائنز میں مک ایکسرسائز کا سلسلہ جاری
آج مورخہ یکم دسمبر 2018 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیر شاہد احمد کے خصوصی ہدایت پر موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ڈگر ظفر خان کے نگرانی میں پولیس لائنز ڈگر میں مجمہ خلاف قانون کے مطلق مکمل مک ایکسرسائز کی گئی.
پولیس جوانوں کو اس بارے میں سختی سے ہدایات جاری کی گئی کہ بونیر عوام کے جان ومال کے حفاظت کیلئے اور کسی بھی حالات کو نمٹنے کیلئے چاک و چوبند دستہ ہر وقت پولیس لائنز ڈگر میں تیار رہےینگے.
ترجمان بونیر پولی