وزیر اعظم عمران خان کے دورہ، وزیرستان کیلئے بڑے پیکیج کا اعلان

آمن و امان کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات۔

شمالی وزیرستان میں میڈیکل کالج کا قیام۔

شمالی وزیرستان میں یونیورسٹی کیمپس کا قیام۔

  شمالی وزیرستان میں کیڈٹ کالج کا قیام۔ جاری ہے۔۔۔۔




پندرہ ہزار سے بیس ہزار  ہزار نئے نوکریوں کا اعلان۔

لینڈ لائن فون سسٹم اور موبائل کمیونیکیشن سسٹم کا اجراء۔

ہزاروں نوجوان کے لئے لیپ ٹاپ کی تقسیم۔

ہنگامی بنیادوں پر بند شناختی کارڈ کھولنے کا اعلان۔

قطر کیلئے سمندر پار پانچ لاکھ لوگوں میں سے وزیرستان کا اہم حصہ رکھنا۔

خاصہ داروں کو انکے مرضی کے مطابق ایڈجسٹ کرنا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں