365

بیٹی کا خط آیا ہے – باپ کا جواب چاہیے !!!

بیٹی کا خط آیا ہے – باپ کا جواب چاہیے !!!

ماں، بہن اور بیٹی تو قوم کا مان ہوتی ہیں – ان کی حرمت پر کوئی حرف آجائے تو مرد اپنی جانوں پر کھیل جاتے ہیں یہ ہماری روایت اور تاریخ ہے۔




ہمارا وزیر اعظم بھی ایک غیرتمند انسان ہے – امید ہے قوم کی بیٹی کو واپس لاکر نہ صرف وہ اپنا فرض پورا کرئینگے بلکہ سرخرو بھی ہونگے۔

ڈاکٹر عافیہ کو واپس لانا بہت آسان ہے، صرف ایک دستخط چاہیے – ہمیں پوری امید ہے کہ ہمارے وزیرِ اعظم میں دستخط کرنے کا حوصلہ اور ہمت دونوں ہے اور یہ کر کے نہ صرف غیرت اور حمیت کا ثبوت دئینگے بلکہ۔۔۔




ملک کی بیٹیوں اور بہنوں کے حقیقی سربراہ اور سرپرست ہونے کا ثبوت دئینگے اور تاریخ میں محمد بن قاسم ثانی کے طور پر اپنا نام درج کروائینگے۔
اللہ ان کا حامی و ناصر ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں