447

بونیر سے تازہ ترین، سگا بھائی ہی اپنی بہن کا قاتل نکلا

ایس ایچ او تھانہ پیربابا انسپکٹر اکرم خان کی انتھک محنت اور ساٸینٹفک انداز سے کی گٸی تفتیش رنگ لے اٸی۔ چڑھ مار سلطانوس میں اندھے قتل کا سراغ لگ گیا۔ پیربابا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے قتل کا اعتراف کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ مہینے پہلے ملزم ابن امین ولد گل حارث نے معمولی تکرار پر اپنی بہن کو کلہاڑی کے وار کرکے بیدردی سے قتل کردیا تھا۔

ایس ایچ او تھانہ پیربابا اکرم خان نے مکمل جانچ پڑتال اور تحقیقات کے بعد تفتیش مکمل کرکے مقتولہ کے سگے بھاٸی کو قتل کے الزام میں کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں