20 اکتوبر 2018 کو آپ کا موبائل سیٹ پی ٹی اے کے طرف سے بند ہوجائینگے

20 اکتوبر تک اپنے موبائل کا آئی ایم ای آئی IMEI چیک کریں اور جانئے کہ آپ جو موبائل سیٹ استعمال کررہے ہیں کیا وہ پی ٹی اے PTA کے ساتھ رجسٹرڈ ہے یا نہیں۔ بصورت دیگر 20 اکتوبر 2018 کو آپ کا موبائل سیٹ پی ٹی اے کے طرف سے بند ہوجائینگے، جس کے بعد کسی بھی نیٹ ورک کا سیم آپکے موبائل پر کام کرنا بند کردیگا۔

طریقہ:
اپنے موبائل سے *#06# (سٹار ھیش، صفر چھ ھیش) ڈائل کرکے اپنے موبائل کا ائی ایم ای آئی IMEI معلوم کریں۔
ائی ایم ای آئی IMEI معلوم کرنے کے بعد کریئیٹ مسج میں جائے اور مسج میں آئی ایم ای آئی درج کرکے 8484 پر بیج دے۔ چند سیکینڈ بعد آپکوں ایک مسج موصول ہوگا جس میں آپکوں آپکے موبائل آئی ایم ای آئی IMEI سے متعلق تمام تفصیلات موصول ہوجائیگی۔

*#06# ڈائل کریں
مسج بھینے کے بعد یہ پیغام موصول ہوجائیگا

اپنا تبصرہ بھیجیں