مبارک ہو پاکستانیوں پاکستان کا ایک اور غوری میزائل کا کامیاب تجربہ

1300 کلو میٹر رینج والے غوری میزائیل کا کامیاب تجربہ
پاکستان کا یہ مایا ناز میزائل ایٹمی وار ہیڈز لے جانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر

سکرین شاٹس بشکریہ 24 نیوز پاکستان

اپنا تبصرہ بھیجیں