404

ہمارے بچوں کو خسرہ سے بچانے کا واحد ذریعہ؟ تفصیل دیکھیں

خسرہ سے بچاو مہم (15 سے 26 اکتوبر 2018)
حفاظتی ٹیکہ ہمارے بچوں کو خسرہ سے بچانے کا واحد ذریعہ ہے
15 سے 26اکتوبر 2018 کو ہونا والا“خسرہ سے بچاو مہم” کو کامیاب /موثربنانے کیلئے آج ڈپٹی کمشنر بونیر جناب شفیع اللہ خان کے زیر صدارت اجلاس ہوا۔جسمیں اسسٹنٹ کمشنرز اورلائن ڈیپارٹمنٹ کے ضلعی سربراہان نے شرکت کی۔

محکمہ صحت نے کئے گئے اقدامات کے بار میں فورم کو بریف کیا۔
ڈپٹی کمشنر صاحب نے ہدایت کی کہ خسرہ سے بچاو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے اپنے وسائل کو بروکار لائے کوتاہی کے صورت میں سخت قانونی کارووائی کیجائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں