406

انچارج ٹریفک وارڈن محمد علی خان کے زیر نگرانی گورنمنٹ ہائی سکول چناڑ میں روڈ سفٹی آگاہی پروگرام منعقد

بونیر پولیس “شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ”
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیر صادق بلوچ کے خصوصی ہدایت پر آج 3 اکتوبر 2018 انچارج ٹریفک وارڈن محمد علی خان کے زیر نگرانی گورنمنٹ ہائی سکول چناڑ میں روڈ سفٹی آگاہی پروگرام منعقد ہوا ۔2 گھنٹے کے اس مختصر وقت میں 20 سکول سٹاف سمیت 600طلباء نے پروگرام میں شرکت کی۔

اس پروگرام میں گورنمنٹ ہائی سکول چناڑ کے بچوں کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی کے متعلق مختلف کلاس لیئے گئے۔ سکول انتظامیہ پرنسپل شمس الہادی صاخب نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیر کے اس احسن اقدام کو بہت سراہتے ہوئے بونیر ٹریفک وارڈن پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ اور آخر میں انچارج ٹریفک وارڈن پولیس بونیر محمد علی خان نے پچوں پر تخائف بھی تقسیم کیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں