395

بونیر چینگلے پولیس کی کامیاب کارروائی

بونیر پولیس “شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ”
“بونیر چینگلئ پولیس کی کامیاب کارروائی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیر صادق بلوچ کے ہدایت پر ایس ایچ او چینگلئ انور سعید خان نے مجرم اشتہاری کرامت شاہ ولد غونڈو سکنہ نارنجی گرفتار کیا. متذکرہ مجرم اشتہاری قتل کے واردات میں مطلوب تھا. جنکے خلاف مقدمہ علت 407 مورخہ 22.05.2018 جرم 302/34 ت ف تھانہ چینگلئ میں درج کیا گیاتھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں