560

شاہ محموس قریشی کے ان الفاط نے مودی کو آگ بگولا کردیا تفصیل دیکھے

شاہ محمود قریشی کی اردو میں تقریر، کشمیر ایشو، بھارتی دہشتگردی، کلبوشن کا نام لے کر بات کی، بھارت کے طرف سے مزاکرات نہ کرنا، گستاخانہ خاکوں کی طرف توجہ دلانا، خطے میں پاکستان کی اہمیت سے آگاہ کرنا، یو لگتا ہے جیسے آج 70 سال بعد پاکستان پہلی مرتبہ پاکستان کو زبان ملی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں