پرائیویسی پالیسی

ہم اس بات کو بہت سنجیدہ لیتے ہیں کہ اپنے یا کسی دوسرے شخص کے ذاتی کوائف بونیر ٹی وی ڈاٹ کام کمیونیٹی میں شریک دیگر لوگوں تک نہ پہنچائیں۔

قانونی ضروریات

توقع کی جاتی ہے کہ آپ بونیر ٹی وی ڈاٹ کام کمیونیٹیز کے ممبران کے ساتھ کوئی بھی تضحیک آمیز یا غیر قانونی مواد شئر نہیں کریں گے۔ مذکورہ مواد میں ٹیکسٹ، تصاویر، گرافکس، ویڈیوز، پروگرامز اور آڈیوز شامل ہیں۔

آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ آپ بونیر ٹی وی ڈاٹ کام کمیونیٹیز کے ساتھ صرف وہی مواد شیئر کریں گے جو خود آپ کی تخلیق ہو گا۔ آپ پر لازم ہے کہ بونیر ٹی وی ڈاٹ کام یا کسی تیسرے فریق کے کاپی رائٹس کی خلاف ورزی نہ کریں اور نہ ہی نقل کریں۔

ڈِس کلیمر

بونیر ٹی وی ڈاٹ کام کمیونیٹیز پر شائع ہونے والا زیادہ تر مواد عوام الناس کی جانب سے بھیجا جاتا ہے۔ مطبوعہ یا نشر شدہ مواد عوام الناس کی آراء یا خیالات پر مشتمل ہوتا ہے اور اس سے بونیر ٹی وی ڈاٹ کام کا کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ بونیر ٹی وی ڈاٹ کام کی انتظامیہ اپنی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی آرا اور تاثرات کی کسی طور سے بھی ذمہ دار نہ ہو گی۔ اس ویب سائٹ پر کسی دوسری ویب سائٹ کے لِنک کا موجود ہونے کا مطلب یہ ہرگِز نہیں ہے کہ یہ اُس ویب سائٹ کی ذمہ داری لیتا ہے۔ مذکورہ ویب سائٹس کا استعمال آپ کی اپنی صوابدید پر ہے اور اس کے ذمہ دار آپ ہوں گے۔

ذکورہ بالا شرائط کے تحت بونیر ٹی وی اپنی کسی کوتاہی کی بنیاد پر کسی شخص کی موت یا زخمی ہو جانے کی صورت میں کسی تلافی کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔

عمومی شرائط:

اگر مندرجہ بالا شرائط میں کوئی بھی شرط پاکستان میں غیر قانونی یا ناقابل عمل قرار دی جاتی ہے تو جہاں تک ممکن ہوا، ہم ایسی شرط کو اپنی شرائط سے نکال دے گا تاہم اس سے ہماری دیگر شرائط متاثر نہیں ہوں گی اور انہیں متعلقہ قانون کے تحت قانونی تحفظ حاصل رہے گا۔

اگر کبھی بونیر ٹی وی ڈاٹ کام اپنی شرائط اور حقوق کو نافذ کرنے میں ناکام رہتی ہے یا اس میں تاخیر ہو جاتی ہے تو اس سے ایک ٹی وی ڈاٹ لائیو کے اس حق پر کوئی اثر نہیں پڑے گا کہ وہ آئندہ بھی اپنے حقوق و شرائط کا اطلاق نہیں کرا سکتی۔