بھارتی منی پور ریاست کے بادشاہ کے نمائندوں نے منی پور اسٹیٹ کونسل تشکیل دیتے ہوئے ہندوستان سے علیحدگی کا اعلان کردیا

منی پور مکمل تفصیل حاضر ہے ریاست منی پور کے بادشاہ لیشیمبہ سنجاوبا کے نمائندوں نے منی پور اسٹیٹ کونسل تشکیل دیتے ہوئے ہندوستان سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منی پور اسٹیٹ مزید پڑھیں