کشمیر کنگز نثار احمد شائق کو پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم خریدنے کے لیئے گرین سگنل مل گیا

اسلام آباد(7نیوز) آزاد کشمیر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چیئرمین کشمیر کنگز نثار احمد شائق کو پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم خریدنے کے لیئے گرین سگنل مل گیا۔ اس حوالے سے گزشتہ 4 5 روز سے نثار احمد مزید پڑھیں