جنگلات اور پانی کرہ ارض کےلئے ایک بڑا مسئلہ

جنگلات:- دنیا گلوبل وارمنگ کا شکار ہے۔ آلودگی ماحول اور انسانی صحت کیلئے ایک ابھرتا ہوا خطرہ ہے۔ آلودگی سے بچنے کیلئے درخت اگانا ضروری ہے۔ دیگر ممالک میں ماحولیات سےمتعلق معلومات نصاب میں شامل ہیں۔ لیکن اس بدقسمت ملک مزید پڑھیں