موٹر سائیکل سواروں کی فائیرنگ سے محمد سلطان نامی شخص جاں بحق

بونیر شوکت بونیری کی رپورٹ : بونیر علاقہ طوطالئی خدوخیل میں موٹر سائیکل سواروں کی فائیرنگ سے محمد سلطان نامی شخص جاں بحق،مقتول کچھ دن پہلے دوبئی سے پاکستان آئے تھے،وجہ قتل سابقہ عداوت بتائی جاتی ہے،تھانہ طوطالئی پولیس نے مزید پڑھیں