بھارتی میزائل حملے کی تیاریوں کا سراغ پاکستان کو کیسے چلا ؟ بھارتی ایجنسیاں چکرا گئیں

پاکستان نے 27 فروری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تنصیبات پر حملے اور دو بھارتی طیارے مار گرانے کے بعد بھارت کی جانب سے جواب میں میزائل حملے کے لیے کی گئی تیاریوں کا پتہ ڈرونز طیاروں کے ذریعے لگایا مزید پڑھیں