کرتار پور راہداری نئی تاریخ رقم، پاکستان اب کیا کرنے جارہا ہے؟

کرتار پور راہداری نئی تاریخ رقم آج بابا گورونانک کے 550ویں یوم پیدائش پر کرتارپور راہداری کا افتتاح کر دیا گیا۔ اس منصوبے میں گورداوارے کا رقبہ 42 ایکڑ سے بڑھا 823 ایکڑ کیا گیا ہے۔ گوردوارہ کیمپس کے لیے مزید پڑھیں