ملک کے اندر اتحاد و یکجہتی قائم کی جائے اور پوری قوم ایک ہو کر اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف عالمی سطح پر آواز اٹھائے

یہ درست ہے کہ امریکہ کے پاس فوجی طاقت زیادہ ہے لیکن کیا اس طاقت کا مطلب یہ بھی ہے کہ اگر وہ بدمعاشی بھی کرے تو دوسرا اسے چپ چاپ برداشت کرے کیونکہ کمزور ہے؟ نہیں آج کی دنیا مزید پڑھیں

میاں محمد نوازشریف ،مریم نواز اور کپٹن صفدر کی رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ اور مٹھائیاں تقسیم کرنے والے گرفتار

رپورٹ شوکت بونیری (بونیر ٹی وی)میاں محمد نوازشریف ،مریم نواز اور کپٹن صفدر کی رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ اور مٹھائیاں تقسیم کرنے والے گرفتار مسلم لیگ کے ضلعی رہنماو¿ں کو تین دن بعد جیل سے رہاکرلئے گئے ،رہائی مزید پڑھیں