گھبرانا نہیں، ہر نزلہ، زکام و فلو کورونا وائرس نہیں

کرونا کی علامات تیز بخار لازم سوکھی کھانسی لازم بلغم والی کھانسی نہیں گلے کا سوج جانا لازم سانس لینے میں مسئلہ ہونا زیادہ تو کیسز میں سر میں تیز درد زیادہ تر کیسز می آنکھوں کا سرخ ہونا زیادہ مزید پڑھیں