سوشل میڈیااور ہم – تحریر: محمد پرویز بونیری

سوشل میڈیا اور ہم

سوشل میڈیااورہم تحریر محمد پرویز بونیری کیازبردست اورکمال کی قوم ہےہم پاکستانی بھی۔۔ہماری زندگی کے کئی پہلوں اورکئی رنگ ہیں، ہرپہلوقابل ذکر اورہررنگ قابل دید ہے۔اگر پہلوبدلنے میں ہم بے مثال ہیں توپہلوتہی کرنے میں ہماراجواب نہیں۔۔۔۔اوررنگ ایسے کہ بدلنے مزید پڑھیں

استاد کو عزت دو – تحریر محمد پرویز بونیری

استاد کو عزت دو

ہمارے یہاں ووٹ کوبھی عزت ملتی ہے اور ووٹرکو بھی (ووٹ سے پہلے )عزت ملتی ،سیاستیوں کو بھی بعض لوگ اتنی عزت دیتے ہیں کہ اپنی عزت دائوپرلگادیتے ہیں۔لیکن بدقسمتی سے ۔۔۔ہم عزت نہیں دیتے توصرف اورصرف استادکو، جوکہ عزت مزید پڑھیں

مصحفی اورانشاکاادبی معرکہ تحریر محمدپرویزبونیری

مصحفی اورانشاکاادبی

اردوزبان میں ادبی معرکوں کابہت بڑاذخیرہ موجودہے۔اس امرمیں کوئی شک نہیں کہ ان معرکوں سے فریقین کے فن اورشخصیت کااسفل ترین حصہ معرض وجودمیں آیاہے ، مگریہ بھی ایک حقیقت ہے کہ یہ وہ ذخیرہ ہے جس کے وسیلے سے مزید پڑھیں

دنیاکی نصف دولت پرقابض ایک فیصداشرافیہ

عالمی سطح پر دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم نے عام انسان کی زندگی کو اجیرن کردیاہے۔ایک طرف غربت کی شرح میں اضافہ ہوتاجاہا ہے تودوسری طرف کچھ لوگ مالامال ہورہے ہیں۔غریبوں سے زندگی کی بنیادی سہولیات چھینے جارہے ہیں اورسرمایہ داردنیاکواپنی مزید پڑھیں

جمیل الدین عالی کی تیسری برسی

جمیل الدین عالی شاعری

جمیل الدین عالی کی تیسری برسی۔ ادیب قوموں کا بہت بڑا سرمایہ ہوتے ہیں کیونکہ یہی وہ شخصیات ہوتی ہیں، جو معاشرے کے ہر پہلو اور ہر سرگرمی پر عمیق نظریں رکھتی ہیں اور ہمارے لئے نئے راستوں کے انتخاب، مزید پڑھیں

مثالی ریاست کاخواب تحریر محمد پرویز بونیری

مثالی ریاست کاخواب ایم پی خان مثالی ریاست ایک ایسی اصطلاح ہے، جس پر صرف بحث کی جاسکتی ہے اوراس کا خواب دیکھاجاسکتاہے۔اس کاقیام، اسکا وجوداوربچشم سراس کامشاہدہ صرف مشکل نہیں بالکل اس دورمیں ایک ناممکن امرہے۔مثالی ریاست کیاہے، سب مزید پڑھیں

سپیشل فورس پولیس ،وطن کے بے لوث محافظ تحریر محمدپرویز بونیری

ہمارے سکیورٹی فورسز کاہمارے ملک کے تحفظ میں بہت اہم کرداررہاہے۔پاکستانی فوج، نیوی ، ائرفورس، پولیس، رینجرز،ایف سی اورلیوی فورس وغیرہ نے ہر محاذ پر اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرکے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملادیاہے۔کسی بھی ریاست مزید پڑھیں

کچھ حال ہماری اردو کا – تحریر: محمد پرویز بونیری

ہم سب اردو بولتے ہیں ،اردو میں خبریں سنتے ہیں، اردو ڈرامے دیکھتے ہیں ، اردوشعرو شاعری سے محظوظ ہوتے ہیں ،علمائے کرام کے ایمان افروزبیانات سے دینی سمجھ بوجھ حاصل کرتے ہیں ، لیکن اس دوران روزانہ ایسے بے مزید پڑھیں