سوشل میڈیاکے بھکاری تحریر: محمد پرویز بونیری

سوشل میڈیا کے بھکاری

گذشتہ دنوںفیس بک پرایک وجیح وشبیہہ نوجوان کاپیغام دوستی مو صول ہوااورکچھ لمحوںبعدمیسنجرمیں گویاہوئے کہ میں انکے پروفائل پر ایک نظرڈالوں۔سومیں نے تفصیل کے ساتھ انکاپروفائل چیک کیا۔موصوف پروفائل کے اعتبارسے بڑے پائے کے شاعراورادیب معلوم ہوتے تھے۔ ایک دوجگہ مزید پڑھیں

مفلوک الحال طبقہ کی حالت زار۔ تحریر محمد پرویز بونیری

محمد پرویز بونیری کا لم

محمدپرویزبونیری خداکرے کہ میری یہ تحریرصدابہ صحراثابت نہ ہواوریہ حکمرانوں کے محلات کے بلند وبالا دروازوں پر ان مفلوک الحال لوگوں کی طرف سے دستک کاذریعے بنے۔ ان لوگوں کی آوازیں ہمیشہ دبی جاتی ہیں اوران کے بچے بھوک، افلاس، مزید پڑھیں

پاکستانی قوم پر سب سے بڑااحسان ، اردوزبان کانفاذ

اردو زبان کا نفاذ تحریر محمد پرویز بونیری

تحریر: محمد پرویز بونیری اپنے وطن سے محبت کے دعوے توہم سب کرتے ہیں۔ پاکستانی شہری کی حیثیت سے ہماری شناخت ہے، ہم پاکستان میں سیاست کرتے ہیں ، عہدے حاصل کرتے ہیں ۔پاکستانی کرنسی استعمال کرتے ہیں ۔سرکاری خزانے مزید پڑھیں

اردوکاصاحب طرزانشاء پرداز،میرناصرعلی دہلوی تحریر محمدپرویزبونیری

میر ناصر علی دہلوی

خان بہادرمیرناصرعلی دہلوی کاشماراردوادب کے صاحب طرزانشاء پردازوں میں ہوتاہے۔ہماری بدقسمتی ہے کہ ہمیں اردوادب کے ایسے نابغہ روزگاروں سے بہت کم واقفیت حاصل ہے اور معدودے چند نام، جوہمیں نصاب میں پڑھائے جاتے ہیں یانجی محفلوں میں ان کا مزید پڑھیں

اقتدار، دولت اورعزت . تحریر محمدپرویزبونیری

تاریخ عالم ایسے بے شمارواقعات سے بھری پڑی ہے، کہ اقتدارکچھ لوگوں کے لئے باعث عزت بنااوراانکوتاریخ میں امرکردیاجبکہ کچھ لوگوں کے لئے اقتدارحصول دولت اورمال ومتاع کاذریعہ تو بنا لیکن وہ تاریخ کے چوراہے پر نشان عبرت بھی بنے۔حضرت مزید پڑھیں

افسانہ “مکافات عمل” تحریر محمد پرویز بونیری

اردو افسانہ مکافات عمل محمد پرویز بونیری

افسانہ “مکافات عمل” تحریر محمد پرویز بونیری ویل چیئرپربیٹھے ہوئے دلاورکے قیافہ سے گہری سنجیدگی اورمتانت ظاہرہورہی تھی ۔ بڑاگول چہرہ، نیم سفید باریک ڈاڑھی،بڑاتندرست جسم،موٹی موٹی کلائیاں، رانوں پر سفید چادرپڑی ہوئی تھی،جس میں دونوں ٹانگیں انگلیوں تک لپٹی مزید پڑھیں

اردو کے نفاذ کی کوششیں ۔۔۔ تحریر: ابنِ ریاض

اردو کے نفاذ کی کوششیں

ہمارے دوست محمد پرویز بونیری پٹھان ہیں مگر ان کی اردو سن کر کوئی بھی انھیں پٹھان ماننے پر تیار نہیں ہوتا۔تذکیر و تانیث کی غلطیوں سے پاک اورعمدہ الفاظ کا چناؤ ان کے خاص اوصاف ہیں۔اردو کے قدر دان مزید پڑھیں

یوٹرن لیناکیوں ضروری ہے، تحریر محمد پرویز بونیری

محمد پرویز بونیری کالم

تحریر محمد پرویز بونیری ایک عرصہ سے پاکستانی سیاست میں یوٹرن کی اصطلاح وزیراعظم عمران خان کے لئے مخصوص کی گئی اورپھررفتہ رفتہ یہ اصطلاح اس قدرعام ہوگئی کہ وزیراعظم صاحب کی پارٹی کے ہرچھوٹے بڑے لیڈرسے لیکر ایک عام مزید پڑھیں