ڈپٹی کمشنر بونیر جناب شفیع اللہ خان نے آج بونیرمیں افغان پناہ گزین کیمپ کا دورہ کیا اورضلع بھرمیں جاری چارروزہ پولیومہم کی مناسبت سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کے ہمراہ بچوں کوپولیوقطرے پلائے

ڈپٹی کمشنر بونیر جناب شفیع اللہ خان نے آج بونیرمیں افغان پناہ گزین کیمپ کا دورہ کیا اورضلع بھرمیں جاری چارروزہ پولیومہم کی مناسبت سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کے ہمراہ بچوں کوپولیوقطرے پلائے۔
رواں پولیومہم آج یعنی24ستمبر سے 28ستمبر 2018تک جاری رہی گی۔

ڈگر۔۔۔۔ ضلع بونیر.

ضلع بونیر میں 24 سے 27 ستمبر تک پولیو مہم کا آغاز

ڈپٹی کمشنر شفیع اللہ خان نے اپنی بیٹی افرا عروج کو اورل پولیو ڈراپس پلاکر مھم کا باقاعدہ اغاز کیا۔۔
اس چار روزہ مھم کے دوران ضلع بھر میں 1 لاکھ 93 ہزار پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیوں کے قطرے پلائے جائیں گے


مہم میں 313 خواتین بھی حصہ لے رہی ہیں۔ڈپٹی کمشنر
621 ٹیم خدمات سر انجام دے رہے ہیں ,ای پی ائی کوارڈینئٹر ڈاکٹر لعل باچا۔
پولیوٹیموں کی سیکورٹی کیلئے 621 پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی پر مامور کردیا ہے اور سڑکوں پر گشت,چیک پوائنٹ پر تلاشی کے لئے خصوصی انتظامت کئے گئے ہیں۔ڈی پی او صادق بلوچ
DC Buner

اپنا تبصرہ بھیجیں