486

بونیر پولیس کی بروقت کاروائی، ملزمان گرفتار، تفتیش جاری

بونیر پولیس ” شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ”
ڈگر پولیس کی بروقت کارروائی:
علاقہ ڈگر میں گھر یلوں تنازعہ پر مید الہادی ولد میر اکبر خان سکنہ قدیر کالونی ڈگر کو قتل کرکے رحمان علی ولد بختیار اور بختیار ولد اسلام دین ساکنان قدیر کالونی ڈگر پر دعویداری کرکے تھانہ ڈگر میں رپورٹ درج کی.جسکے خلاف مقدمہ علت 1430 مورخہ 19.09.2018 جرم 302/34 ت پ تھانہ ڈگر رجسٹرڈ ہوا. جس پر ایس ایچ او ڈگر افسان خان نے فوری طور ایکشن لیتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے بند بہ حوالات کیئے. مزید تفتیش جاری ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں